32437949988700068
recent
أخبار ساخنة

تازہ ترین: بذریعہ تصاویر انگریزی جاننے کے لئے دو کتابیں، ابھی دیکھیے

الخط

تازہ ترین: بذریعہ تصاویر انگریزی جاننے کے لئے دو کتابیں، ابھی دیکھیے

http://www.lernendeutsch99.com/2018/06/URDU-ENGL-BOOK1000.html

ہماری ویب سائٹ پر آپ کی دوبارہ موجودگی ہمارے لئے باعث مسرّت ہے، لہذا یہ خیال کرتے ہوئے ہم  آپ کے لئے بہترین پیشکش لاۓ ہیں، ہمیں یقین ہے کہ آپ اسے بہت پسند کریں گے. آپ بے شک انگریزی الفاظ کے یاد کرنے میں مشکل محسوس کرتے ہیں اور یہ ایک بہت ہی عام بات ہے، انگریزی زبان یا کسی بھی اور زبان کو سیکھنے پر ہم سب ہی اس قسم کی الجھن کا شکار ہوتے ہیں
.
اس سبق میں ہم کامیابی کے ساتھ انگریزی زبان سیکھنے کیلئے کئی طریقوں میں سب سے زیادہ مؤثر طریقہ پیش کریں گے، جوکہ تصاویر کے ذریعے سیکھنے کا ہے. تمام ماہرین لغات اس طریقہ سے سیکھنے کی نصیحت کرتے ہیں کیونکہ انسانی ذہن تصویروں کے یاد رکھنے میں زیادہ صلاحیت مند ہے بنسبت الفاظوں کے یاد رکھنے میں اور یہ بات پڑھنے والے میرے بھائی اور بہن خود ملاحظہ فرمائيں گے.

ہم آپ کو دو ایسی کتابیں دیں گے جس کے بارے میں کم از کم کہا جا سکتا ہے کہ وہ زبردست اور بہترین سے کہیں زیادہ ہیں. ان میں وہ تمام الفاظ شامل ہیں جو انگریزی زبان سیکھنے اور روزمرّہ کی زندگی میں درکار ہیں. یہ کتابیں براہ راست ویب سائٹ سے دیکھی جاسکتی ہیں اور یہ آپ کے کسی بھی نوعيت کے فون پر ڈاؤن لوڈ بھی کی جا سکتی ہیں.

پہلی کتاب میں آپ کو انگریزی زبان سیکھنے کیلئے تمام بنیادی الفاظ اور ہر لفظ سے منسلک تصویر بھی مل جائے گی اور دوسری کتاب میں آپ کو انگریزی زبان میں اہم جملے اور وہ بھی تصویروں کے ساتھ مل جائیں گے.  

بذریعہ تصاویر انگریزی زبان سیکھنے کی خوبصورتی یہ ہے کہ آپ ترجمہ کرنے کے محتاج نہیں رہیں گے اور اکثر چیزوں میں یہ طریقہ مجھے خود ذاتی طور پر پسند ہے، اور یہ کہ بعض مشاکل جن کا سامنا ترجمہ کرتے وقت ہمیں ہوتا ہے وہ یہ کہ لفظوں کے حقیقی معانی کا خیال رکھا جائے جوکہ ہر زبان کی اپنی خصوصيت ہے.

عنقريب میں آپ حضرات کیلئے ڈاؤن لوڈ لنک یا براہ راست یہ دو کتابوں کا لنک ڈالوں گا اور امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ کتابیں پسند آئے گی، اور ہمیں اپنی آراء اور تجاویزات سے ضرور آگاہ کیجیے گا کیونکہ یہ ہمارے لئے بہت اہم ہیں اور اگر آپ کو یہ کتابیں پسند آئے تو ہماری حوصلہ افزائی کیلئے ان کو کمنٹس اور لائك کرنا مت بھوليے گا

مجھے امید ہے کہ آپ اس سے مستفید ہوں گے اور اس پر اپنی آراء دینا مت بھوليے گا

ہمارے فیس بک پیج کو لائك کرنا مت بھوليے گا تاکہ انگریزی زبان سیکھنے سے متعلق ہر تازہ ترین اشاعت سے آپ آگاه رہیں.
ليست هناك تعليقات
إرسال تعليق

إرسال تعليق

نموذج الاتصال
الاسمبريد إلكترونيرسالة