32437949988700068
recent
أخبار ساخنة

ابھی دیکھیے A1 سے C2 تک ویب سائٹ، جرمن زبان فعال طریقے سے سیکھنے کے لئے

الخط

ابھی دیکھیے A1 سے C2 تک ویب سائٹ، جرمن زبان فعال طریقے سے سیکھنے کے لئے

http://www.lernendeutsch99.com/2018/06/a1-c2-urdu.html
یہ ویب سائٹ آپ نے آج اتفاق سے دریافت کی ہے اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ میرے پیج کو فالو کریں تاکہ آپ جرمن زبان سے متعلق ہر جدید اور تازہ ترین سے آگاہ رہیں، اور حقيقت میں ویب سائٹ بالكل صريح ہے اور اس میں کچھ مبالغہ نہیں کیوں میں  نے اس میں وہ سب کچھ پایا ہے جو میں ڈھونڈ رہا تھا
ویب سائٹ مشقوں پر مركوز ہے اور ہر مشق حل کے ساتھ موجود ہے، اور اچھی بات یہ کہ مشقيں سادہ ہونے کے ساتھ ساتھ اعلیٰ درستگی رکھتی ہیں جس کو ویب سائٹ بنانے والوں  نے ملحوظ خاطر رکھا ہے. آپ جو مرحلہ چنیں گے اپنے لئے آپ کو صرف اسی سے متعلق الفاظ اور جملے ملیں گے  
 
ویب سائٹ کھلنے کے بعد آپ فورا بائيں جانب متوجہ ہوکر وہ مرحلہ چنیں جو آپ چاہتے ہیں، اس کے بعد تجاویزات جو آپ کے سامنے آئيں وہ چنیں، جوکہ دسوں قسم کی بہترین مشقوں پر مشتمل ہیں. مشقوں کے حل کرنے کے بعد تصديق کیلئے کلک کریں تاکہ آپ کو صحيح جوابات جو آپ نے دیے ہیں مل جائیں اور تصحيح بھی
http://www.lernendeutsch99.com/2018/06/a1-c2-urdu.html
آپ پر صرف یہ ہے کہ آپ اپنا مرحلہ چنیں زبان کا، A1 سے C1 تک، ویب سائٹ پر صرف اول مراحل ہی نہیں ہیں بلکہ جیسے کہ آپ دیکھ سکتے ہیں اس میں جرمن زبان کے تمام مراحل ہیں اور ابتداء میں استفاده کیلئے مشقيں ہیں
اور اچھی باتوں میں سے یہ بھی ہے کہ زیادہ انحصار تصویروں پر کیا گیا ہے اور جملوں کی صحیح ترتیب اور مشقوں پر تاکہ آپ پریشانی محسوس نہ کریں اور میں آپ کو شدد کے ساتھ مشورہ دوں گا کہ عملی طور پر مشقوں کو کاغذ پر براه راست فون یا کمپیوٹر اسکرین سے اتاریں یہ بہت احسن طریقہ ہے  
ویب سائٹ بہت بڑی ہے اور وقت ہمیں مہلت نہیں دیتا کہ ہم اس کی مکمل شرح کریں. آپ کی آمد کے بعد آپ خود اسے دریافت کرسکتے ہیں. ویب سائٹ کی ایک اور ممتاز خصوصيت جس پر میں بہت اعتماد کرتا ہوں وہ یہ کہ آپ مشقوں کا پرنٹ كاغذ پر آسان طریقے سے نکال سکتے ہیں
جہاں تک ویب سائٹ کی بات ہے تو یہ جرمن میں ہے اور غير مترجم ہے مگر جو صريح معلومات اس میں ہے وہ اپنے سادہ انداز کی بنا پر ترجمے کی محتاج نہیں اور اس کا سمجھنا آسان ہے
یہ کہ بات لمبی نہ ہو میں آپ کو چھوڑتا ہوں تاکہ آپ ویب سائٹ دیکھ سکیں اور ہم امید رکھتے ہیں کہ آپ مكمل فائدہ اٹھائيں گے
یہ بھی پڑھیں:
اس طرح ہمارا سبق ختم ہوا میں امید کرتا ہوں کہ آپ نے اس سے استفاده کیا ہوگا، اور ہمارا اول ہدف باقی رہے گا کہ جرمن زبان کو آسان ترین طریقے سے سیکھیں  
اگر آپ کو سبق سے استفاده ہوا ہے تو کسی ایک سوشل میڈیا ذرائع میں سے کمنٹس کرنا مت بھولیے گا
ليست هناك تعليقات
إرسال تعليق

إرسال تعليق

نموذج الاتصال
الاسمبريد إلكترونيرسالة