32437949988700068
recent
أخبار ساخنة

جرمن زبان میں بول چال کیلیے بہترین ایپلیکیشن

الخط

جرمن زبان میں بول چال کیلیے  بہترین ایپلیکیشن

 http://www.lernendeutsch99.com/2018/07/DEU.URDU-MOH.html

اس میں شبہ نہیں کہ آپ يقينا ان لوگوں میں سے ہیں جن کو جرمن زبان میں اپنے رائے  کے اظہار میں مشکل پیش آتی ہے اور یہ مشکل جرمن زبان میں جملوں اور اہم بول چال کے یاد نہ رکھنے کے سبب سے ہوتی ہے مگر آج کے بعد پریشان مت ہوئيے کیوں کہ ہمارے پاس اس مشکل کا حل ہے.

ہم نے آپ کیلیے ایک مکمل ایپلیکیشن پر کام کیا ہے جس میں آپ جرمن زبان سیکھنے کیلیے اہم بول چال کو پائیں گے اور اس میں اچھی بات یہ ہے کہ یہ ترجمہ اور آواز کے ساتھ ہے، ان لوگوں کیلیے جن کو جرمن الفاظوں کے تلفظ میں مشکل پیش آتی ہے.

ایپلیکیشن میں آپ روزمرہ کی اہم بول چال جرمن زبان میں پائیں گے، جیسے کہ ڈاکٹر کے پاس، ٹرین اسٹیشن میں بول چال اور کئی دوسری اور اہم بول چال آپ دیکھیں گے جو آپ کے دریافت کرنے کیلیے رکھی گئی ہیں.
اور جرمن زبان سیکھنے والوں کیلیے ضروری نصیحت جو میں رکھ سکتا ہوں وہ یہ کہ پہلے توجہ بنیاد پر ہو يعنى پہلے بنیادی چیزوں کو ترجیح دی جائے جن کو آپ کو شروعاتى مراحل میں پائیں گے اور ایسے الفاظ اور جملے جو آگے بڑے مراحل میں ہیں ان کی طرف پہلے توجہ دینا تاکہ زبان جلد از جلد آجائے تو یہ نیت تو اچھی ہے مگر حقیقت میں یہاں غلطی ہے.

پہلے جرمن زبان میں استعمال ہونے والے اہم الفاظ، جملے اور افعال پر توجہ دیجیے یہاں تک کہ آپ اسے اچھی طرح مکمل طور پر سمجھ لیں اور یہاں میرا مطلب سمجھنا ہے ناکہ صرف یاد کرنا، اس کے بعد آپ اگلے مراحل پر جاسکتے ہیں.

خلاصہ یہ کہ آپ مراحل کو جلدی جلدی صرف ختم نہ کریں بلکہ رفتہ رفتہ سمجھتے ہوئے چلیے تاکہ آپ زبان کو پوری طرح سمجھیں اور باقی الله توفيق دینے والا ہے.

ایپلیکیشن ہمیشہ نئی نئی بول چال، ترجمے اور آواز کے ساتھ اپ ڈیٹ رہتی ہے.

اب بات لمبی کیے بغیر میں چاہوں گا کہ آپ ایپلیکیشن کو یہاں سے دیکھیں:
اینڈرائڈ فون کیلیے اس تصویر پر کلک کریں:
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.almaniya.verben.ordwi

یہ بھی پڑھیں:
فیس بک پر ہمارے پیج کو لائیک کرنا مت بھوليے گا تاکہ جرمن زبان سے متعلق ہر ایک تازہ ترین اشاعت سے آپ آگاہ رہیں. اور آخر میں، ہم پیج پر ہر شرکت کرنے والے کا شکریہ ادا کریں گے اور امید رکھتے ہیں کہ ہم آپ کی توقعات پر پورا اتریں.

میں امید رکھتا ہوں کہ آپ موضوع سے استفاده کریں گے اور کمنٹس میں اپنی رائے سے ہمیں آگاہ کرنا مت بھوليے گا
ليست هناك تعليقات
إرسال تعليق

إرسال تعليق

نموذج الاتصال
الاسمبريد إلكترونيرسالة