32437949988700068
recent
أخبار ساخنة

ہماری ویب سائٹ پر آپ کو دوبارہ سے خوش آمدید

الخط

ہماری ویب سائٹ پر آپ کو دوبارہ سے خوش آمدید

http://www.lernendeutsch99.com/2018/07/UAE.URDU-YOUT.html

آج کا موضوع ہر اس شخص کیلیے ہے جسے متحدہ عرب امارات لہجے کے سیکھنے میں مشکل پیش آتی ہے. اس حيثيت سے ہم نے آپ کیلیے ایک بہترین ٹریننگ کورس کا انتظام کیا ہے جس سے آپ ان لہجوں کو بڑی آسانی اور بغير مشکل کے سیکھ لیں گے.

کورس میں ان لہجوں کے بنیادی اصول اہم ویڈیو دروس کے ساتھ شامل ہیں. اس کورس کے مکمل کرنے کے بعد آپ مطمئن ہو جائیں کہ آپ اس کے ذريعے باآسانی رابطہ قائم کرسکیں گے.

یہ کورس لہجوں میں زبردست پختگی رکھنے والے اساتذه کا تيار کردہ ہے، اور ان کے پاس بات کو سمجھانے کا بہت بہترین طریقہ ہے اور اچھی بات کہ یہ سب کچھ مفت ہے.
اب بات کو لمبی کیے بغير میں چاہوں گا کہ آپ کورس کو یہاں سے دیکھیں

اگر آپ کو سبق سے استفاده ہوا ہے تو کسی ایک سوشل میڈیا ذرائع میں سے کمنٹس کرنا مت بھولیے گا
ليست هناك تعليقات
إرسال تعليق

إرسال تعليق

نموذج الاتصال
الاسمبريد إلكترونيرسالة