32437949988700068
recent
أخبار ساخنة

مفت زبانیں سیکھنے کیلیے زبردست عالمى ویب سائٹ، ابھی دیکھیے

الخط

مفت زبانیں سیکھنے کیلیے زبردست عالمى ویب سائٹ، ابھی دیکھیے

http://www.lernendeutsch99.com/2018/07/URDU-MEMRISE-ASLI.html


کیا واقعی آپ کسی بھی زبان کو سیکھنے کیلیے صحیح طریقے کو تلاش کرتے تھک گئے ہیں جیسے فرانسسی، انگریزی، جرمن، سویڈش، ناروے، ڈینش، ترکی، ہسپانوی، اطالوی، یونانی اور ڈچ زبان ... اور دوسری اور ١٠٠ سے زائد زبانیں. صحیح شکل میں ؟ آپ کیلیے فوری حل.


اس سبق میں ہم آپ سے زبانیں سیکھنے کیلیے بہترین ویب سائٹ کے بارے میں بات کریں گے صرف ہمارے ساتھ بغير اكتائے آخر تک رہیں. ویب سائٹ جدید تقنيات استعمال کرتی ہے جو لاشعورى طور پر آپ کی عقل کو اصل زبان بولنے والوں کی طرح تيار کرتی ہے.


تعامل کے لحاظ سے Memrise ویب سائٹ بہت آسان ہے اور میں آرزو رکھتا ہوں کہ كاش مجھے اس ویب سائٹ کا معلوم ہوتا اپنے زبان سیکھنے کے زمانے میں، یہ ویب سائٹ بندے کو الفاظ سنوا کر، بولوا کر اور لکھوا کر یاد کرنے میں مدد کرتی ہے. اور اس کی اہم خوبیوں میں سے یہ بھی کہ یہ آپ کو الفاظ کئی طریقوں سے پیش کرتی ہے اور کئی ٹیسٹ کے ذريعے آپ کو بتاتی ہے کہ آپ الفاظوں کو صحیح طریقے سے یاد کرچکے ہیں.

کیا یہ ویب سائٹ مفت ہے ؟

ویب سائٹ بلکل مفت ہے اور یہی فرق اس میں اور دوسری بڑی ویب سائٹس میں ہے. ویب سائٹ میں بہترین آواز کے ساتھ اسباق موجود ہیں اور اسی معيار کے ساتھ جیسے دوسری پیسے لینے والی ویب سائٹس ہیں جیسے Babbel اور Busuu ... اور یہ سب کچھ مفت ہے.

کیا ویب سائٹ میں مراحل ہیں یا صرف بلا ترتیب اسباق ہیں ؟

Memrise ویب سائٹ کی اور خوبیوں میں سے یہ کہ اس میں اسباق منظم ترتيب کے ساتھ تسلسل میں موجود ہیں اور سمجھنے میں آسان ہیں اور ایک مرحلے سے دوسرے مرحلے تک منتقل ہونا آسان اور دلچسپ انداز میں ہے.

اسباق کے علاوه یہ ویب سائٹ اور کیا خدمات فراہم کرتی ہے ؟

Memrise ویب سائٹ میں خوبصورت بات یہ ہے کہ یہ آپ کو موقع دیتی ہے کہ آپ اپنے اور دوسرے دوستوں کے ساتھ گروپ بنائیں تاکہ آپ زبان کے تعلق سے تبادلہ خیال کرسکیں اور اس طریقے کی سب سے اہم خوبی یہ ہے کہ اس طرح آپ ان لوگوں سے تعلق میں رہتے ہیں جس زبان کو آپ سیکھنا چاہتے ہیں اور یہ بات آپ کی کمیونیکشن صلاحیتوں میں مہارت پیدا کرتی ہے

ویب سائٹ کی دوسری خوبیاں:

ویب سائٹ کی دوسری اہم خوبی جو کہ مجھے ذاتی طور پر بہت اچھی لگتی ہے وہ یہ کہ ویب سائٹ آپ کو بہت کچھ دیتی ہے تاکہ آپ اپنی تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھ سکیں. اس حیثیت سے کہ آپ خود اپنے لئے مراحل منتخب کرتے ہیں، آپ ان کو محدود وقت میں پورا کرسکتے ہیں اور ہر مرحلے پر آپ کے پاس معينہ نقاط ہوں گے جو آپ گروپ میں دوستوں کے ساتھ بانٹ سکتے ہیں تاکہ ٹیسٹ سے متعلق آپ اپنے اشكال سب سے پہلے رکھ سکیں جس سے آپ کی لغوى مہارت بڑھے گی، مثلا متعدد ٹیسٹ، سننے کی مہارت، یاداشت کا فعال ہونا، لکھنا اور اس کے علاوه اور مختلف اسلوب کے ٹیسٹ.

اب بغير بات طویل کیے میں آپ کو لنک دوں گا کہ آپ ویب سائٹ استعمال کرنے کی ہدایت دیکھیں

اگر آپ کو سبق پسند آیا تو موضوع سے متعلق ہمیں لائیک اور کمنٹس کرنا مت بھولیے گا
ليست هناك تعليقات
إرسال تعليق

إرسال تعليق

نموذج الاتصال
الاسمبريد إلكترونيرسالة