32437949988700068
recent
أخبار ساخنة

عالمى زبانیں سیکھنے کی Memrise ویب سائٹ کی شرح کیلیے ابھی دیکھیے

الخط

عالمى زبانیں سیکھنے کی Memrise ویب سائٹ کی شرح کیلیے ابھی دیکھیے

http://www.lernendeutsch99.com/2018/07/URDU-MEMRISE.html



اس سبق میں ہم آپ کو Memrise ویب سائٹ کے استعمال کی کیفیت تصویروں کے ساتھ واضح کریں گے، آپ پر بس اتنا ہے کہ آپ آخر تک نقاط کی پیروی کریں. اور اچھی بات یہ ہے کہ طریقہ استعمال اور رجسٹریشن اس میں بہت ہی آسان ہے اور آپ کو کوئی بڑی مشقت نہیں ہوگی. میں ہر نقطے پر ایک نمبر رکھوں گا تاکہ آپ کیلیے طریقہ آسان ہوجائے.

ویب سائٹ پر جانے کیلیے لنک پر کلک کرنے کے بعد جو میں اس سبق کے آخر میں رکھوں گا، آپ مندرجہ ذیل نقاط کی پیروی کریں:

١. وہ زبان جو آپ کو آتی ہے (مثلا ہم انگریزی زبان لے لیتے ہیں)

٢. وہ زبان جو آپ سیکھنا چاہتے ہیں (مثلا ہم فرانسسی زبان لے لیتے ہیں)

٣. اگر وہ زبان جو آپ سیکھنا چاہتے ہیں نمبر ٢ میں نہ ملے تو یہاں مل جائے گی.

٤. یہاں آپ کو كئى کورسز ملیں گے جس میں سے آپ کو منتخب کرنا ہے، مثلا ہم پہلا کورس اختیار کرتے ہیں


٥. یہاں ہمیں اس کورس میں موجود اسباق ملیں گے، سیکھنے کیلیے start learning now پر کلک کریں


٦. یہاں ویب سائٹ آپ سے رجسٹریشن طلب کرے گی یا تو آپ کے ای میل یا فیس بک کے ذريعے اور میں مشوره دوں گا کہ فیس بک کے ذريعے کریں کیوں کہ یہ آسان اور تیز ہے


٧. رجسٹریشن کے بعد مبارک ہو، اب آپ اپنا سیکھنا شروع کرسکتے ہیں


٨. یہاں آپ خاص اپنے لیے گروپ بنا سکتے ہیں اور اپنے دوستوں کو بھی اپنے گروپ میں شريک کرسکتے ہیں. اور آپ سب آپس میں ایک دوسرے سے تبادلہ خيال کرسکتے ہیں.



اگر آپ کو سبق پسند آیا تو موضوع سے متعلق ہمیں لائیک اور کمنٹس کرنا مت بھولیے گا
ليست هناك تعليقات
إرسال تعليق

إرسال تعليق

نموذج الاتصال
الاسمبريد إلكترونيرسالة