32437949988700068
recent
أخبار ساخنة

جرمن زبان میں خطوط کیلیے زبردست ایپلیکیشن ابھی دیکھیے

الخط

جرمن زبان میں خطوط کیلیے زبردست ایپلیکیشن ابھی دیکھیے

http://www.lernendeutsch99.com/2018/08/DEU.URDU-EMAIL.html

سبق کے مكمل ہونے پر میں آپ کو دعوت دوں گا کہ آپ کو ہمارے پیج کو لائيک کریں تاکہ آپ ہر جدید سے آگاہ رہیں، شکریہ

جرمن زبان میں خطوط !!!

جرمن زبان میں خطوط کی اہمیت سب ہی کو معلوم ہے، اس کی اہمیت صرف امتحان تک ہی محدود نہیں بلکہ ان میں بہت اہم لغوى نقاط ہوتے ہیں بلکہ جن کا سامنا ہمیں روزمرہ کی زندگی میں بھی کرنا ہوتا ہے.

جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ جرمنی اور تمام يورپی ممالک میں خطوط بہت اہمیت رکھتے ہیں، فون پر گفتگو کی صورت میں اور چیت وغيره کی صورت میں ...

تو اگر آپ جرمنی میں مقيم ہیں تو متوقع ہے کہ آپ کو ہمیشہ میل باکس یا ای-میل کی صورت میں خطوط ورسائل موصول ہوں تو آپ کیلیے ضروری ہے کہ آپ ان کو سمجھ سکیں


اسی غرض سے ہم نے آپ کیلیے زبردست ایپلیکیشن تیار کی ہے جس میں دسوں طرح کے خطوط ہیں جو امتحان میں تو آتے ہی ہیں اور ساتھ ساتھ روزمرہ کی زندگی میں بھی ضروری ہیں.

اور نصیحت جو ہم اپنے معزز طلباء کیلیے کرتے ہیں وہ یہ کہ اگر آپ ابتدائى طالب علم ہیں تو پہلے مرحلے سے آخر تک تسلسل کے ساتھ چلتے رہیے اور جرمنی میں کام کیلیے آپ کو شروع سے ہی ایک جرمن کی طرح نہیں بولنا ہوگا بلکہ جتنی آپ کی زبان صاف ہوتی رہے گی اتنے ہی اچھے مواقع آپ کو ملتے رہیں گے.

اور اہم بات یہ کہ زبان کو ضروری وقت اور تسلسل کی ضرورت ہوتی ہے کیوں کہ جرمن زبان کو بھی کسی اور زبان کی طرح وقت اور توجہ درکار ہوتی ہے تاکہ اسے صحیح طور پر صحیح طریقے کے ساتھ سمجھا جائے اور شرم سے نجات اور جرمن کے ساتھ اختلاط کی شروعات ایک مثالی طریقہ ہے زبان میں مہارت حاصل کرنے کا.

تو اس لیے جملوں کے بولنے میں شرمائیے مت کیوں کہ غلطی سے ہی ہم سیکھتے ہیں. اور اچھی بات یہ کہ آپ کو ایک صحیح جرمن ایسا نہیں ملے گا جو آپ کی غلطی پر آپ کا مذاق بنائے بلکہ وہ آپ کی محنت کی قدر کرے گا جو آپ اس زبان کے سیکھنے میں لگا رہے ہیں.

ایپلیکیشن ہمیشہ نئے نئے خطوط، تراجم اور آواز کیساتھ اپ ڈیٹ رہتی ہے تو ہمیشہ اپ ڈیٹ رہیں تاکہ آپ ہر جدید سے آگاہ رہیں

جرمن میں خطوط مع ترجمہ اور آواز کے ڈونلوڈ کیلیے :
 اینڈرائڈ فون کی ایپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کرنے کیلیے یہاں کلک کریں

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.almaniya.verben.ordwi

یہ بھی پڑھیں:
مفت زبانیں سیکھنے کیلیے زبردست عالمى ویب سائٹ، ابھی دیکھیے
آپ کے وقت کا شکریہ اور مجھے امید ہے کہ آپ نے موضوع سے استفاده کیا ہوگا
ليست هناك تعليقات
إرسال تعليق

إرسال تعليق

نموذج الاتصال
الاسمبريد إلكترونيرسالة