32437949988700068
recent
أخبار ساخنة

اطالوی زبان میں بول چال کیلیے بہترین ایپلیکیشن

الخط

اطالوی زبان میں بول چال کیلیے  بہترین ایپلیکیشن

ہمارے پیروکاروں کو نئے سرے سے خوش آمدید.
اس سبق میں ہم فائل کے بارے میں بات کریں گے جو اطالوی زبان میں اہم بول چال کو یکجا کیے ہے اور یہ اس اہمیت کے پیش نظر ہے کہ بول چال اس زبان میں اہم کردار ادا کرتی ہے، اور یہ کہ بول چال زبان کا مرکز سمجھا جاتا ہے.


ہم  نے کوشش کی ہے کہ آپ کیلیے اہم بول چال جمع کریں، اور اس کے بعد ہم  ایک ایسی ایپلیکیشن رکھیں گے جو اطالوی زبان کی تمام گفتگو کو شامل رکھے اور یہ ایپلیکیشن اردو ترجمہ کے ساتھ ہوگی اور اس کے ساتھ ساتھ آڈیو بھی ہوگی اور یہ ان لوگوں کیلیے ہے جو الفاظوں کے سیکھنے میں مشکلات کا سامنا کرتے ہیں.

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ زبان کا سیکھنا اس ملک کی کنجی ہے اور بغیر زبان کے ہمارے لئے گھل ملنا، نوکری کا ملنا یا حتی کہ تعلیم کا مکمل کرنا بھی مشکل ہے. لہذا ہمارے لیے ضروری ہے کہ زبان سیکھنے کیلیے کم سے کم وقت میں اور بہترین طریقہ کے ساتھ حتى الامكان اپنی تمام کوششیں صرف کریں.


ہم زبان کے سیکھنے کیلیے دیگر ایپلیکیشنز پر بھی کام کریں گے، جیسے افعال اور صفات کیلیے ایپلیکیشن اور اہم سوالات کیلیے ایپلیکیشن اور دیگر ایپلیکیشنز بھی.

اس فائل کا سائز بہت ہی چھوٹا ہے، آپ اسے نیچے دیے لنک سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں جو میں آپ کیلیے رکھوں گا اور آپ اسے بغیر ڈاؤن لوڈ کیے اسی لنک سے دیکھ بھی سکتے ہیں.

تیزی کے ساتھ زبان سیکھنے کیلیے میں آپ کو ہمیشہ نصیحت کروں گا کہ زیادہ سے زیادہ اس زبان کو اس ملک کے مقامی باشندوں سے سنیں اور شرم کے بغیر ان سے بات چیت کرنے کی کوشش کریں، اگرچہ آپ غلطیاں کریں گے؛ مگر زبان سیکھنے میں شرم فائدہ نہیں دیتی.
اب بات لمبی کیے بغیر میں چاہوں گا کہ آپ فائل دیکھیں

جانے سے پہلے میں چاہوں گا کہ آپ زیارت کریں:
لائك کرکے ہماری حوصلہ افزائی کرنا مت بھوليے گا  تاکہ آپ ہر تازہ ترین اشاعت سے باخبر رہیں
ليست هناك تعليقات
إرسال تعليق

إرسال تعليق

نموذج الاتصال
الاسمبريد إلكترونيرسالة