32437949988700068
recent
أخبار ساخنة

پہلی دفعہ: کھیلیے اور زبان سیکھیے، بغير کسی ملل کے تمام لغت سیکھیے

الخط

پہلی دفعہ: کھیلیے اور زبان سیکھیے، بغير کسی ملل کے تمام لغت سیکھیے

ہم میں سے اکثر کو زبانیں سیکھنے میں مشکل پیش آتی ہیں اور ساتھ ہی ملل بھی ہوتا ہے، جبکہ یہ امر بہت طبيعى ہے کیوں کہ انسانی عقل ایک ہی چیز کی بار بار تکرار برداشت نہیں کرتی.

لہذا بسبب اس کے ہم آپ کیلیے ایک اہم ایپلیکیشن لائے ہیں جو آپ کو آسانی اور راحت کے ساتھ کلمات یاد کراتی جائے گی. اس طرح آپ دیکھیں گے کہ کھیلتے کھیلتے مزے کے ساتھ آپ تمام لغات میں سے کثیر تعداد کلمات یاد کرچکے ہیں. اور جہاں تک کھیل کا تعلق ہے تو وہ بہت ہی آسان ہے اور اس میں کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی.

یہ تمام باتیں اور ایپلیکیشنز ہم آپ کیلیے پیش کرتے ہیں تاکہ آپ تمام لغات میں اچھے مرحلے پر آسکیں اور یہ اس لیے کہ یہ زبان آپ کے لیے ایک حيثيت رکھتی ہیں. لہذا کوشش کریں بھرپور توجہ کی اور یہ کہ آپ اس زبان کے سیکھنے کے لیے آسان طریقے کی پیروی کریں تاکہ آخر میں آپ کو یہ محسوس نہ ہوکہ آپ نے سیکھنے میں کافی وقت ضائع کردیا اور وہ بھی بغير کچھ حاصل کیے.

باقی رہی نصیحت جو ہم اپنے عزیز طالب علموں کو کرتے ہیں، یہ کہ مراحلوں کو نظر انداز نہ کریں يعنى اگر آپ کسی بھی زبان کے ابتدائى طالب علم ہیں تو اپنے ابتدائى مرحلوں میں ہی رک مت جائيے بلکہ آخر تک چلتے رہیے اور باہر کام کرنے کے لیے کوئی ضروری نہیں کہ آپ کی زبان وہاں کے اصلی باشندوں کی طرح ہو، مگر جتنی اچھی آپ کی زبان ہوگی اتنے ہی اچھے مواقع آپ کو ملیں گے.

اور اہم بات یہ بھی کہ زبان سیکھنے کے کام کو ایک اچھا وقت دیا جائے اور دوسری مصروفیات جو خلل پیدا کرتی ہیں ان سے بچا جائے کیوں کہ زبان سیکھنے کے لیے وقت اور توجہ درکار ہوتی ہے تاکہ صحیح طور پر اسے یاد رکھا جائے، اور شرم سے بھی چھٹکارا حاصل کرنا مت بھولیے گا، اور اسی طرح زبان کے اصلی بولنے والوں کے ساتھ بات چیت بھی ضروری ہے. جیسا کہ سب کو معلوم ہے کہ یہ ایک بے مثال طریقہ ہے کسی بھی زبان کو صحیح طرح سیکھنے کا.

اور یہ بھی ہمیشہ یاد رکھیے کہ جملوں کو غلطی کے ساتھ بھی بولنے میں شرمائیے نہیں کیوں کہ غلطی سے ہی ہم سیکھتے ہیں، اور اچھی بات یہ کہ اصلی باشندوں میں سے آپ کو ایسے نہیں ملیں گے جو صرف آپ کے جملے کی غلطی پر آپ کا مذاق اڑائیں بلکہ وہ آپ کی کوشش کی قدر کریں گے جو آپ ایک اجنبی زبان کو سیکھنے کے لئے لگا رہے ہیں. وہ اچھی طرح سمجھتے ہیں کہ اگر وہ آپ کی جگہ آپ کی زبان بولنے کی کوشش کریں گے تو وہ بھی آپ سے زیادہ غلطیاں کریں گے، تو اس لیے شرمائیے نہیں اور صحیح یا غلط مگر کلام کیجیے.

ملاحظہ: ایپلیکیشن ڈونلوڈ کرنے کے بعد اوپر بٹن پر کلک کریں اور زبان تبدیل کرلیں جو آپ سیکھنا چاہتے ہیں


اب بات کو لمبی کیے بغير میں چاہوں گا کہ آپ ایپلیکیشن دیکھیں
ایپلیکیشن یہاں سے ڈونلوڈ کیجیے

جانے سے پہلے میں چاہوں گا کہ آپ زیارت کریں:

مجھے امید ہے کہ آپ کو اس موضوع سے فائدہ ہوگا، کمنٹس میں اپنی آراء سے آگاہ کرنا مت بھولیے گا
ليست هناك تعليقات
إرسال تعليق

إرسال تعليق

نموذج الاتصال
الاسمبريد إلكترونيرسالة