32437949988700068
recent
أخبار ساخنة

تمام ممالک کیلیے ڈرائیونگ سوالات کی کتابیں، یہاں سے دیکھیے

الخط

تمام ممالک کیلیے ڈرائیونگ سوالات کی کتابیں، یہاں سے دیکھیے


شاید کہ ایک بڑی مشکل جو یورپی یا دوسرے ممالک میں مہاجرین کو پیش آتی ہے وہ ڈرائیونگ امتحان کی ہے اور اس ڈرائیونگ امتحان کی مشکل جو ایک عام آدمی کو ہوتی ہے، کے ساتھ ساتھ دوسری مشکل زبان کی ہے.

اور بلاشک بيرون میں ڈرائیونگ لائسنس کا ہونا ایک بڑی بات ہے چاہے وہ ذاتی ضرورت کیلیے ہی ہو، اور یہ بھی کہ ان ممالک میں گاڑی کا رکھنا ہمارے ممالک کی طرح مشکل نہیں ہوتا.

اور یہ چیز ملازمت حاصل کرنے میں بھی مدد دیتی ہے، تو احتياطى طور پر ڈرائیونگ لائسنس کا ہونا فائدہ مند ہے تاکہ نئى ملازمت کے حصول میں کوئی مشکل پیش نہ آئے.

خلاصہ کہ یہ ضروریات میں سے ہے کہ جب آپ قانونی طور پر اپنی صحیح عمر کو پہنچ جائیں تو آپ کے پاس اپنا خاص ڈرائیونگ لائسنس ہو. کیوں کہ آپ دیر کریں یا جلدی مگر ایک دن آئے گا کہ جب آپ کو اس کی ضرورت ہوگی اور ممکن ہے کہ ایک اچھا موقع آپ کے ہاتھوں سے نکل جائے صرف اس بات کے سبب سے.

اور یہ بات معروف ہے کہ بيرون ممالک میں ڈرائیونگ دن یا رات میں ایسے ہی نہیں آجاتی بلکہ اس کیلیے تیاری، مشقيں اور جدوجہد چاہیے ہوتی ہے.

لہذا اس سبب ہم نے آپ کیلیے ایسی کتابیں شامل کیں ہیں جس میں ڈرائیونگ سے متعلق كثير اہم سوالات موجود ہیں جو ماخوذ کیے گئے ہیں ان بيرون مملک سے جن میں بيرون کمیٹیاں کثرت سے موجود ہیں.


ملاحظہ کیجیے کہ آپ اپنے لئے اپنے موجوده ملک کے مطابق کتاب منتخب کرسکتے ہیں
جانے سے پہلے میں چاہوں گا کہ آپ زیارت ضرور کریں:
اس طرح ہمارا سبق ختم ہوا میں امید کرتا ہوں کہ آپ نے اس سے استفاده کیا ہوگا، اور ہمارا اول ہدف باقی رہے گا کہ جرمن زبان کو آسان ترین طریقے سے سیکھیں  
اگر آپ کو سبق سے استفاده ہوا ہے تو کسی ایک سوشل میڈیا ذرائع میں سے کمنٹس کرنا مت بھولیے گا
ليست هناك تعليقات
إرسال تعليق

إرسال تعليق

نموذج الاتصال
الاسمبريد إلكترونيرسالة