32437949988700068
recent
أخبار ساخنة

ایک ہی ایپلیکیشن میں ٥٠٠٠ سے زائد الفاظ اور جملے، آواز اور تصویروں کے ساتھ.

الخط

ایک ہی ایپلیکیشن میں ٥٠٠٠ سے زائد الفاظ اور جملے، آواز اور تصویروں کے ساتھ.


جیسا کہ ہمارے پیج کو فالو کرنے والوں کیلیے ہماری عادت رہی ہے کہ ہم نئی نئی چیزیں لاتیں ہیں اور آج کا موضوع ہر اس شخص کیلیے ہے جسے الفاظوں اور جملوں کو روایتی طریقے سے یاد کرنے میں مشکل پیش آتی ہے اور یہاں میرا مطلب کتابوں وغیرہ کے ذريعے سے یاد کرنا ہے.

جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ کسی بھی زبان کے سیکھنے کی بنیاد سننے اور تصویروں کے ذریعے سے ہوتی ہے چاہے وہ کوئی بھی زبان ہو ... مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ میرے لیے بیک وقت یہ دونوں باتیں کیسے ممکن ہوسکتی ہیں اور یہی آج کی ایپلیکیشن کی خاص بات ہے جو اپنے اندر سیکھنے کیلیے سننے اور تصویروں جیسے دونوں طریقوں کو رکھتی ہے.

    جب بھی ہم کوئی لفظ سنتے ہیں اس زبان کا جو ہم سیکھ رہے ہوتے ہیں تو ہمارے لیے یہ ضروری ہوجاتا ہے کہ اس کا ترجمہ کریں تاکہ ہم اس کا معنى سمجھ سکیں، مگر ایسا کرنا ہمیشہ فائدہ مند نہیں ہوتا.

اس ایپلیکیشن میں آپ اس کے برعكس دیکھیں گے، کہ الفاظ تصویروں کے ساتھ موجود ہیں اور اسلیے آپ ترجمہ کرنے کے محتاج نہیں رہیں گے.

اور اہم چیز یہ کہ جب ہم تصویروں کے ذريعے سے کوئی نيا لفظ سیکھتے ہیں تو یہ ہمیں اسے ہمیشہ یاد رکھنے میں مدد دیتیں ہیں اور اس کے برعكس جب ہم ترجمہ کرکے الفاظوں کو یاد کرتے ہیں تو ہم جلد ہی بھول جاتے ہیں، اور یہ انسانی ذہن کی كيفيت ہے کہ وہ الفاظوں کے مقابلے میں تصویروں کو بہت زیادہ اچھی طرح یاد رکھتا ہے.

اس ایپلیکیشن میں ٥٠٠٠ سے زائد الفاظ اور جملے مع آواز اور تصویروں کے موجود ہیں اور یہ ایپلیکیشن زبانوں کے سیکھنے کیلیے بہترین ایپلیکیشنوں میں شمار ہوتی ہے اور اپنے تعليمى معيار کی بنا پر کئی انعامات بھی لے چکی ہے. لہذا ہم اپنے پیج کے فالو کرنے والوں سے امید کریں گے کہ وہ اس بہترین ایپلیکیشن سے فائدہ حاصل کریں. اور اسے اپنے دوست واحباب کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولیے گا تاکہ سب اس سے مستفید ہوسکیں.

اب بات لمبی کیے بغير میں آپ کو ایپلیکیشن کے براه راست لنک کے ساتھ چھوڑتا ہوں


ليست هناك تعليقات
إرسال تعليق

إرسال تعليق

نموذج الاتصال
الاسمبريد إلكترونيرسالة