32437949988700068
recent
أخبار ساخنة

جدییییید: ابھی دیکھیے ٥٠٠ اہم صفتیں جرمن جملوں مع آواز کے مفت

الخط

 جدییییید: ابھی دیکھیے ٥٠٠ اہم صفتیں جرمن جملوں مع آواز کے مفت

http://www.lernendeutsch99.com/2018/08/DEU.URDU-SIFAT.html

عادت کے مطابق جیسا کہ ہم نے وعده کیا تھا آپ سے: جرمن زبان میں اہم استعمال ہونے والی صفات آواز بھرے جملوں کے ساتھ، سبق کے مكمل ہونے کے بعد میں چاہوں گا کہ آپ ایپلیکیشن کو ڈونلوڈ کریں صفات کے ساتھ جملے مع آواز کے پہلے ہی تیار ہیں، میں آپ کو یاد دلانا چاہوں گا کہ صفات کی ایپلیکیشن آپ سے اسلیے پیج لائيک مانگتی ہے تاکہ آپ ہر جدید سے آگاہ رہیں اور میں مشکور ہوں اس تیسرے قیام کا، بعد میری بول چال اور افعال کی ایپلیکیشن کے، جس کو ہزاروں نے ڈونلوڈ کیا (جس کا لنک آپ کو آسانی سے مل جائے گا).

صفات کی جرمن زبان کے سیکھنے میں بڑی اہمیت ہے جسے ہم دسوں نہیں بلکہ ہزاروں دفعہ روزانہ کی بات چیت میں استعمال کرتے ہیں، میں اپنی بیوی کی تعريف تک نہیں کرسکتا جب تک کہ مجھے لفظ "خوبصورت" کا ترجمہ جرمن زبان میں نہیں معلوم ہو اور اگر معلوم بھی ہوتو اس کا صحیح جگہ پر استعمال بھی ضروری ہے اور یہیں ایپلیکیشن اپنا کردار ادا کرتی ہے.

ایپلیکیشن مراحل بعد مراحل ایک تسلسل میں ہے تو پہلے مرحلے ہی میں صرف رکنے کی ضرورت نہیں بلکہ آخر تک مراحل بعد مراحل چلتے رہیں. جرمنی میں کام کا ملنا اور ایسا کہ آپ کی زبان ایک جرمن کی طرح ہو، تو ایسا ہے کہ جتنی آپ کی زبان صاف ہوگی اتنے ہی اچھے مواقع آپ کو ملیں گے اور اہم بات یہ کہ زبان کو ضروری وقت اور تسلسل کی ضرورت ہوتی ہے کیوں کہ جرمن زبان کو بھی کسی اور زبان کی طرح وقت اور توجہ درکار ہوتی ہے تاکہ اسے صحیح طور پر صحیح طریقے کے ساتھ سمجھا جائے اور شرم سے نجات اور جرمن کے ساتھ اختلاط کی شروعات ایک مثالی طریقہ ہے زبان میں مہارت حاصل کرنے کا. تو اس لیے جملوں کے بولنے میں شرمائیے مت کیوں کہ غلطی سے ہی ہم سیکھتے ہیں.

اور اچھی بات یہ کہ آپ کو ایک صحیح جرمن ایسا نہیں ملے گا جو آپ کی غلطی پر آپ کا مذاق بنائے بلکہ وہ آپ کی محنت کی قدر کرے گا جو آپ اس زبان کے سیکھنے میں لگا رہے ہیں.

اب بات کو طويل بغير میں آپ کو رخصت دوں گا کہ آپ ایپلیکیشن کو ڈونلوڈ کریں اور بول چال شروع کریں، صحیح بولنے کے ساتھ ساتھ خطاء بھی ہوگی جس میں کوئی حرج نہیں.
اینڈرائڈ فون کی ایپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کرنے کیلیے یہاں کلک کریں

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.lerne.sifat.deutschurdu

آئی فون کیلیے ایپلیکیشن عنقريب تيار ہوجائے گی

یہ بھی پڑھیں:
مفت زبانیں سیکھنے کیلیے زبردست عالمى ویب سائٹ، ابھی دیکھیے
اگر آپ کو سبق سے استفاده ہوا ہے تو کسی ایک سوشل میڈیا ذرائع میں سے کمنٹس کرنا مت بھولیے گا
ليست هناك تعليقات
إرسال تعليق

إرسال تعليق

نموذج الاتصال
الاسمبريد إلكترونيرسالة